sad poetry in Urdu

0
28

Introduction to Poetry: A Journey into Emotions

Poetry has the unique ability to capture emotions and thoughts that often escape the grasp of everyday language. Whether it’s love, sorrow, joy, or reflection, a well-crafted poem touches the soul and speaks to the heart. On Quotes Heaven, we aim to bring you poetry that not only resonates with your emotions but also inspires and uplifts you.

In the following collection, you will find poems that explore the depth of human experiences, express inner thoughts, and paint vivid imagery with words. Each verse is a journey through feelings, inviting you to pause and reflect.

Let the words take you to a world where emotions flow freely, and meanings unfold with every line.

اس نے رکھا ہے مجھے ساتھ تو اپنے لیکن

دل ہی رکھا ہے دل میں کہاں رکھا ہے

سلامت رہیں سب کی یاریاں

 خدا کسی کو کسی سے جدا نہ کرے

`ساتھ تو زِندگی بھی چھوڑ دیتی ہے

 پھر لوگوں سے شکایت کیسی

کوشش اتنی ہیں کے کوئی ہم سے ناراض نہ ہو

نظر انداز کرنے والوں نظر ہم بھی نہیں ملاتے

موت ہو جائے تعلق کی تو مٹی ڈالو

گھر میں دیر تک جنازہ نہیں رکھا کرتے

دل تسکین چاہتا ہے،

 مطلب تمہاری دید چاہتا ہے۔

جن کو اصلیت معلوم ہو”

 ان کے سامنے فنکار نہیں بنتے

کھونا مت کسی کو کسی کے بہکاوے میں اکر ✨

بہت مشکل سے ملتے ہیں سینے سے لگانے والے

تیری حالت سے لگتا ہے کہ تیرا اپنا تھا کوئی

اتنی سادگی سے برباد کوئی غیر نہیں کرتا

وہ اک شخص سمجھتا تھا مجھے

پھر وہ بھی سمجهدار ہو گیا

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here