Romantic poetry in urdu|Secret of the Heart

0
36
Romantic poetry in urdu

Romantic Poetry in Urdu: The Beauty of Love

Romantic poetry in Urdu is a mesmerizing expression of love, passion, and deep emotions. Urdu poetry has always been a powerful medium to convey the intensity of love, longing, and admiration. It transforms feelings into beautifully woven words, touching the hearts of lovers across generations.

In romantic poetry in Urdu, every word carries the essence of affection, desire, and devotion. Whether it is the joy of being with a beloved or the sorrow of separation, poets have captured every shade of love. Legendary poets like Mir Taqi Mir, Ghalib, Faiz Ahmed Faiz, Ahmed Faraz, Parveen Shakir, Jaun Elia, and Mohsin Naqvi have beautifully penned verses that continue to resonate with poetry lovers.HeartfeltPoetry,Romantic Poetry in Urdu

ہم جس کو بھی ملے عارضی ملے۔۔
لیکن جب تجھے ملے تو تجھے واقعی ملے۔
دنیا میں اور کچھ ملے یا نہ ملے۔۔
مگر من چاہا شخص زندگی میں لازمی ملے۔

تم میری حیات کا وہ خوبصورت عنوان ہو
جسے میں نے اپنی روح کے صفحات پہ درج کیا ہے۔

تمہارے ہونٹوں پہ میرے ہونٹوں کی تشنگی کے سراب ہوں گے
تمہاری آنکھوں میں میری نیندوں کی حکمرانی سفر کرے گی۔

اس کے ہونٹوں پہ رکھ کے ہونٹ اپنے
بات ہی ہم تمام کر رہے ہیں۔

محبت کی شام جلا کے تو دیکھو
ذرا دل کی دنیا سجا کے تو دیکھو
تمہیں ہو نہ جائے محبت تو کہنا
ذرا ہم سے نظریں ملا کے تو دیکھو۔

Romantic poetry in urdu

میں نہیں مانتی کہ تمہارے ہونٹ
صرف بات کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں
اور تمہاری آنکھیں صرف دیکھنے کے لیے۔

وہ مجھ سے پوچھ رہی ہیں
میرے چہرے پہ رونق کا سبب
انہیں بتاؤ کہ۔

دنیا کو خبر کیا ہے، میرے ذوقِ نار کی
تم میرے لیے رنگ ہو، خوشبو ہو، ضیا ہو
یوں تیری نگاہوں میں اثر ڈھونڈ رہا ہوں
جیسے کہ تجھے، دل کی دھڑکن کا پتا ہو۔

میری سانسیں ہیں محبت کی بدولت قائم
تم جو کہتی ہو تو میں اس سے مکر جاتا ہوں
قید کرنے کا مجھے جب بھی کبھی سوچتی ہو تم
عطر کی طرح ہواؤں میں بکھر جاتا ہوں میں۔

خوشی دیکھتے ہیں، نہ غم دیکھتے ہیں
لفظ تیری مرضی کو ہم دیکھتے ہیں
کبھی ان نگاہوں سے تم بھی تو دیکھو
تمہیں جن نگاہوں سے ہم دیکھتے ہیں۔

Romantic Poetry in Urdu

Romantic poetry in Urdu is not just about words; it is an emotional journey that reflects the deepest feelings of love. This poetry connects hearts, expresses unspoken emotions, and makes love stories timeless.

Through romantic poetry in Urdu, poets beautifully describe the beloved’s charm, the pain of separation, and the longing for reunion. These verses often resonate deeply with those who have loved or lost in love.

Read heart touching Romantic Poetry in Urdu

یقین جان کہ تو پہلی ترجیحات میں ہے
یقین جان یہ دنیا اہم نہیں ہے مجھے
ہزاروں لوگ ہیں اطراف میں میرے لیکن
تیرے علاوہ کوئی محترمہ نہیں ہے مجھے۔

فون پہ بوسے لیتی تھی وہ میرے
ہونٹ بن جاتے تھے میرے کان پہ
آج تک چھو کر اسے دیکھا نہیں
ہم گلے بھی ملتے تھے لیکن کال پر۔

اس کو دیکھا تو مصور سے میرا ربط بڑھا
میں نے اس شخص میں قدرت کے نظارے دیکھے
یار اس شخص میں کچھ بات الگ ہے ورنہ
اس سے پہلے بھی کئی لوگ ہیں پیارے دیکھے۔

محبت کا گر موازنہ کیجے
میری جانِ من میں تمہارے باقی چاہنے والوں جیسا نہیں ہوں
اگر کوئی دوسرا تمہیں بادل لا کر دیتا ہے
تو میں تمہیں بارش پیش کروں گا
اگر وہ تمہیں لالٹین عطا کرتا ہے، تو میں
تمہیں چاند لا کر دوں گا
اگر وہ دے تمہیں ایک شاخ
تو میں تمہیں پیڑ کے پیڑ لا دوں گا
اور اگر کوئی دوسرا تمہیں بحری جہاز لا کردے
تو میں تمہیں سفر تحفہ کروں گا۔

Romantic poetry in urdu

میری محبوبہ مجھ سے پوچھتی ہے:
‘میرے اور فلک کے بیچ کیا فرق ہے؟’
فرق یہ ہے، میری جان
کہ جب تم ہنستی ہو
میں آسمان کو بھول جاتا ہوں۔

اے میری چاہت
اگر تم پاگل پن میں میرے برابر ہوتی
تو تم اپنے گہنے اتار پھینکتی،
اپنے تمام کنگن بیچ کر
میری آنکھوں میں آ کر سو جاتی۔

میں جب جب تمہیں چومتا ہوں
ایک لمبی جدائی کے بعد،

عشق میں دل ہی نہیں سر بھی دیئے جاتے ہیں
لوگ معشوق کو خدا کر کے پوجا کرتے ہیں۔

آرزو ہے کہ تو یہاں آئے
اور میرے دل کی دنیا کو روشن کرے۔

پھر سے اشکوں کی لگی ہے بارش
دل کو تیری یادوں نے گھیر لیا ہے۔

جن کو آتی ہی نہیں کرنی وفا
کر رہے ہیں وہ وفا کا تذکرہ۔

جو بھی پیش آئے جدائی میں الم سہنا ہے
کبھی سہنا ہے زیادہ کبھی کم سہنا ہے۔

Romantic poetry in urdu

پاگلوں جیسی بنا دیتا میں حالت تیری
تو نے دیکھا ہی نہیں چاہت کی شدت میری۔

ہنس رہا ہوں آج کل بیٹھا ہوا
دولتِ شبنم غریب، اہلِ بہار کے قریب
کاغذوں کے اک بڑے انبار پر
درد کے کچھ محاورے لکھتا ہوا۔

سبز مدھم روشنی میں سرخ آنچل کی دھنک
سرد کمرے میں مچلتی گرم سانسوں کی مہک
بازوؤں کے سخت حلقے میں کوئی نرم بدن
کتنی رومانوی سی لگتی ہے یہ شاعر کی سخن۔

کتنی خالی خالی سی ہوتی ہے
رومان کے بغیر زندگی
رومان چاہے کائنات کے ہرے بھرے خوبصورت مناظر کا ہو
یا انسانوں کے درمیان نازک و پیچیدہ رشتوں کا
اسی سے زندگی کی رونق مربوط ہے۔

Conclusion

Love is a powerful emotion, and romantic poetry in Urdu captures its magic in the most enchanting way. Whether it speaks of the happiness of being with a beloved, the pain of longing, or the beauty of admiration, Urdu poetry remains an eternal voice of love.

The poetic brilliance of great writers like Ghalib, Faiz, Ahmed Faraz, and Parveen Shakir continues to inspire lovers and poetry enthusiasts. Romantic poetry in Urdu will forever be cherished for its ability to touch hearts and express love like no other form of literature.LovePoetry,RomanticPoetryInUrdu,RomanticShayari

More quotes qoutesheaven.com

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here